بانی و سرپرست تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری 73 برس کے ہو گئے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود کارکن آج 19 فروری کو ان کا یوم پیدائش منائیں گے۔ دنیا کے 100 سے زائد ممالک میں موجود اسلامک سنٹرز میں شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری کی سالگرہ کی تقاریب کا آغاز... مزید پڑھیں
پاکستان میں ریاستی دہشت گردی کی تاریخ کا سب سے بڑا حادثہ. اس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 14 افراد شہید ہوئے اور 90 افراد زخمی ہوگئے
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔