مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ لاہور کی تنظیم نو

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ لاہور کی تنظیم نوکے سلسلہ میں 5 فروری 2017ء کو مرکزی سیکرٹریٹ میں اجلاس ہوا، جس کی صدارت مرکزی صدر چوہدری عرفان یوسف نے کی۔ اجلاس میں لاہور سے طلباء نے شرکت کی۔ متفقہ رائے سے یونس نوشاہی کو صدر لاہور منتخب کیا گیا، دیگر عہدیداروں میں رانا احسن جنرل سیکرٹری، عمر سرفراز اور حسن چٹھہ نائب صدر شامل ہیں۔

تبصرہ