یونیورسٹی آف سرگودھا (لاہور کیمپس) میں ممبرشپ کیمپ

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ یونیورسٹی آف سرگودھا (لاہور کیمپس) نے ممبرشپ کیمپ منعقد کیا، جس میں سینکڑوں طلبہ نے ایم ایس ایم کی ممبرشپ حاصل کی اور مصطفوی مشن، نظریے و فکر کے لئے ہمہ وقت کوشاں رہنے کی یقین دہانی کروائی۔ اس موقع پر ایم ایس ایم لاہور کے صدر محمد یونس نوشاہی، سیکرٹری یونیورسٹیز محمد عمران میرانی، جنرل سیکرٹری لاہور رانا احسن اور صدر ایم ایس ایم یونیورسٹی آف سرگودھا فرحان علی نے امن، احیائے اسلام اور استحکام پاکستان کے بارے میں طلباء کو بریفنگ دی۔

تبصرہ