صدر ایم ایس ایم کی مال روڈ دھماکہ کی شدید مذمت

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ پاکستان کے صدر عرفان یوسف نے 13 فروری 2017ء کو مال روڈ لاہور پر خود کش دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے سہولت کاروں کی گرفت کیے بغیر وطن ِعزیز سے دہشتگردی کا خاتمہ ممکن نہیں۔

تبصرہ