وہاڑی: صدر ایم ایس ایم پاکستان چوہدری عرفان یوسف کی شاہین پبلک مڈل سکول کے سالانہ پروگرام میں شرکت

مورخہ 31 مارچ 2017 کو مرکزی صدر ایم ایس ایم پاکستان چوہدری عرفان یوسف نے وہاڑی میں شاہین پبلک مڈل سکول کی سالانہ پروگرام میں خصوصی شرکت کی، اس موقع پر صدر ایم ایس ایم جنوبی پنجاب علی عمران جٹ بھی ان کے ہمراہ تھے۔

تبصرہ