لاہور: مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ یونیورسٹی آف لاہور نیو کیمپس کی تنظیم سازی

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ یونیورسٹی آف لاہور نیو کیمپس کی تنظیم سازی کے حوالے سے میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں صدر ایم ایس ایم چوہدری عرفان یوسف اور صدر ایم ایس ایم لاہور محمد یونس نوشاہی نے خصوصی شرکت کی۔ کارکنان ایم ایس ایم نے سیشن 2017-18کے لئے سید فصیح الدین کو صدر کی ذمہ داری تفویض کی۔ صدر ایم ایس چوہدری عرفان یوسف اور صدر ایم ایس ایم لاہور محمد یونس نوشاہی نے کی نومنتخب عہدیدار کو مبارکباد دی۔

تبصرہ