لیہ: ایم ایس ایم کی شہدائے APS پشاور کے لیے دعائیہ تقریب

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ لیہ کے زیراہتمام شہداء آرمی پبلک سکول کے معصوم پھولوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ٹی ڈی اے چوک لیہ میں شمعیں روشن کی گئیں اور ان کے درجات کی بلندی کے لیئے دعا کی گئی۔ اس موقع پر عام لوگوں نے بھی شرکاء کے ساتھ شامل ہو کر شہدائے پشاور کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔

تبصرہ