مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ لیہ کے زیراہتمام شہداء آرمی پبلک سکول کے معصوم پھولوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ٹی ڈی اے چوک لیہ میں شمعیں روشن کی گئیں اور ان کے درجات کی بلندی کے لیئے دعا کی گئی۔ اس موقع پر عام لوگوں نے بھی شرکاء کے ساتھ شامل ہو کر شہدائے پشاور کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔
تبصرہ