ٹیکسلا میں گرین پاکستان موومنٹ کے تحت شجرکاری مہم

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کی طرف سے ٹیکسلا واہ کینٹ میں گرین پاکستان موومنٹ کے تحت درخت لگائے جا رہے ہیں۔ اس موقع پر سکھ برادری کے رہنماء نے بھی درخت لگا کر ایم ایس ایم کی شجرکاری مہم میں حصہ لیا۔

تبصرہ