ایم ایس ایم وہاڑی کے زیراہتمام ’’ہم سب کا پاکستان‘‘ طلبہ ریلی

ایم ایس ایم وہاڑی کے زیراہتمام جشن آزادی کے سلسلہ میں ’’ہم سب کا پاکستان‘‘ طلبہ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ریلی میں سینکڑوں طلبہ نے شرکت کی۔ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل چوہدری ذیلج انقلابی اور علی عمران جٹ ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ایس ایم نے بھی ریلی میں خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاء نے قومی پرچم اٹھا کر پاکستان سے تجدید وفا کا عہد کیا۔ ریلی کے کامیاب انعقاد پر ثقلین محمد صدر ایم ایس ایم وہاڑی، رائے عاصم جنرل سیکرٹری ایم ایس ایم وہاڑی اور ان کی پوری ٹیم کو مبارکباد بھی پیش کی گئی۔

تبصرہ