شیخوپورہ: مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ گجیانہ نو کے زیراہتمام ’’پیغام امام حسین علیہ السلام کانفرنس‘‘

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ گجیانہ نو شیخوپورہ کے زیراہتمام ’’پیغام امام حسین علیہ السلام کانفرنس‘‘ بسلسلہ یوم عاشور انعقاد پزیر ہوئی۔ جس میں میاں انصر محمود مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ایس ایم نے خطاب کیا۔ پروگرام میں ایم ایس ایم کے طلباء سمیت اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

تبصرہ