مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کی کالجز کونسل کے زیراہتمام یوم تاسیس کی تقریب

ایم ایس ایم کی کالجز کونسل کے زیراہتمام 13 اکتوبر 2018ء کو مرکزی سیکرٹریٹ میں یوم تاسیس کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت محمد یونس نوشاہی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ایس ایم نے کی۔ اس موقع پر سینکڑوں طلبہ نے تقریب میں شرکت کی۔

تقریب میں ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں انصر محمود نے طلبہ کو خصوصی بریفنگ دی اور تقریب کے اختتام پر نئے سیشن کے لیے گورنمنٹ ماڈل ٹاؤن کالج کی تنظیم نو بھی کی گئی۔

تبصرہ