چوہدری ضیاء الرحمٰن ایم ایس ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل منتخب

ایم ایس ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل کے لیے چوہدری ضیاء الرحمٰن کو منتخب کیا گیا ہے۔ مصطفوی اسٹوڈنٹس موومنٹ کے مرکزی صدر عرفان یوسف اور دیگر مرکزی عہدیداروں نے چوہدری ضیاء الرحمٰن کو سیکرٹری جنرل مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔

تبصرہ