ایم ایس ایم یونیورسٹی آف آزاد کشمیر جہلم کیمپس کی تنظیم سازی

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ یونیورسٹی آف آزاد کشمیر جہلم کیمپس ہٹیاں آزاد کشمیر کی تنظیم سازی کے لیے اجلاس ہوا، جس میں سید ثقلین کو صدر اور سید عاقب کو جنرل سیکرٹری کی ذمہ داری دی گئی۔ اجلاس کا اختتام دعا سے ہوا۔

تبصرہ