وہاڑی: ایم ایس ایم گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول لڈن کی تنظیم نو

گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول لڈن ضلع وہاڑی کی تنظیم نو کے لیے اجلاس ہوا۔ جس میں علی عمران جٹ ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ایس ایم، ثقلین محمود صدر ایم ایس ایم ضلع وہاڑی نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں محمّد ایوب کو صدر اور برادر محمّد شاہد ورک کو جنرل سیکرٹری کی ذمہ داری دی گئی۔

تبصرہ