مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ خانپور کے زیراہتمام میلاد مارچ
25 نومبر 2018ء
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ خانپور کے زیراہتمام عظیم الشان میلاد مارچ کا انعقاد کیا
گیا۔ جس مین خصوصی شرکت میر احسن ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ایس ایم نے کی۔ اس موقع پر
بہت بڑی تعداد میں عاشقان رسول ﷺ نے مارچ میں شرکت کی۔
تبصرہ