مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ساہیوال سٹی کا اجلاس

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ساہیوال سٹی کا اجلاس 26 نومبر کو ہوا۔ جس میں فرحان عزیز صدر ایم ایس ایم سنٹرل پنجاب اور فہد سردار جنرل سیکرٹری ایم ایس ایم سنٹرل پنجاب نے شرکت کی۔ اس موقع پر محمد آصف کو ایم ایس ایم ساہیوال سٹی کے صدر کی ذمہ داری دی گئی۔

تبصرہ