ایم ایس ایم چکوال کے زیراہتمام ہفتہ وار حلقہِ درود

ایم ایس ایم چکوال کے زیراہتمام ہفتہ وار حلقہِ درود کا اہتمام کیا گیا، جس میں ملک محمد ارسلان مصطفوی نائب صدر ایم ایس ایم شمالی پنجاب نے خصوصی شرکت کی۔ حلقہ درود میں طلباء نے شرکت کی اور درود پاک کا ورد کیا۔ حلقہ درود کا اختتام دعا سے ہوا۔

تبصرہ