لیہ: ایم ایس ایم کے صدر چوہدری عرفان یوسف کی قرآن کانفرنس میں شرکت

منہاج القرآن لیہ اور مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی ’’قرآن کانفرنس‘‘ لیہ میں منعقد ہوئی، تقریب میں مرکزی صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ چوہدری عرفان یوسف نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔ پروگرام میں ایم ایس ایم لیہ کے قائدین و کارکنان کی بڑی تعداد بھی شریک ہوئی۔

تبصرہ