مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ملکوال کی تنظیم نو

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ملکوال کی سیشن 2019 تا 2020 کے لیے تنظیم نو کی گئی، اس حوالے سے تنظیمی اجلاس ہوا۔ جس میں خصوصی شرکت حافظ فرحان عزیز صدر ایم ایس ایم سنٹرل پنجاب نے کی۔ اس موقع پر محمد طیب کو صدر اور ارسلان احمد کو جنرل سیکرٹری کی ذمہ داری دی گئی۔

تبصرہ