مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ فیصل آباد کا تنظیمی اجلاس

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ فیصل آباد کا تنظیمی اجلاس

ایم ایس ایم فیصل آباد کا تنظیمی اجلاس ہوا، جس میں فرحان عزیز صدر ایم ایس ایم سنٹرل پنجاب نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں محمد آصف عزیز، بلال انصاری، ذین العابدین، ضیاء الدین مغل اور حمزہ شیخ بھی شریک ہوئے۔ اس موقع پر ایم ایس ایم کی آئندہ ورکنگ کے حوالے سے پلاننگ کی گئی۔

تبصرہ