مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تحصیل پھالیہ کی تنظیم نو

ایم ایس ایم پھالیہ

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تحصیل پھالیہ کی تنظیم نو کے لیے اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں فرحان عزیز صدر ایم ایس ایم سنٹرل پنجاب نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر سیشن 2019 تا 2020 کے لیے ابوہریرہ کو صدر اور محمد زعیم کو جنرل سیکرٹری کی ذمہ داری دی گئی۔ اجلاس کا اختتام دعا سے ہوا۔

ایم ایس ایم پھالیہ

تبصرہ