مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تحصیل احمد پور سیال کا تنظیمی اجلاس

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تحصیل احمدپور سیال کا تنظیمی اجلاس ہوا۔ جس میں فرحان عزیز صدر ایم ایس ایم سنٹرل پنجاب نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں ایم ایس ایم کے ورکنگ پلان کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر جاوید خان ضلعی صدر ایم ایس ایم جھنگ نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔

تبصرہ