مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ لاہور کے زیراہتمام طلباء رابطہ مہم

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ لاہور کے زیراہتمام گورنمنٹ خواجہ رفیق شہید کالج لاہور میں طلباء رابطہ مہم کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلباء کے لیے ممبرشپ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں طلباء کی بڑی تعداد نے ایم ایس ایم کی ممبر شپ لی۔ اس موقع پر چوہدری ضلج انقلابی سیکرٹری جنرل ایم ایس ایم پاکستان نے کیمپ کا دورہ کیا۔ کامیاب کیمپ کے انعقاد پر اخلاق حسین صدر ایم ایس ایم لاہور زون اور ان کی ٹیم کو مبارک باد دی۔

تبصرہ