ایم ایس ایم جامعہ قراقرم انٹرنیشنل گلگت کا اجلاس

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ جامعہ قراقرم انٹرنیشنل گلگت کا اجلاس میر احسن منیر صدر ایم ایس ایم کشمیر و ناردرن زون کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایم ایس ایم جامعہ قراقرم انٹرنیشنل گلگت کے ذمہ داران و کارکنان نے شرکت کی۔ اس موقع پر صدر ایم ایس ایم گلگت حسن علی بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔ میر احسن نے جامعہ میں بہترین کارکردگی پر صدر ایم ایس ایم جامعہ قراقرم حسین علی، جنرل سیکرٹری ایم ایس ایم جامعہ قراقرم نوید الرحمن اور ان کی ٹیم کو مبارکباد دی۔

تبصرہ