مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ وہاڑی کے زیراہتمام میلاد مارچ

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ وہاڑی کے زیراہتمام میلاد مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ مارچ میں طلبہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر علی عمران جٹ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ایس ایم پاکستان، چوہدری اقبال یوسف صدر پاکستان عوامی تحریک ضلع وہاڑی اور چوہدری ثقلین محمود ضلعی صدر ایم ایس ایس وہاڑی نے خصوصی شرکت کی۔

کامیاب میلاد مارچ کے انعقاد پر علی حماد کاٹھیا نائب صدر ایم ایس ایم وہاڑی، ملک سبحان صدر ایم ایس ایم تحصیل وہاڑی، محمد ارسلان تحصیل صدر ایم ایس ایم وہاڑی، رانا خرم گورنمنٹ ڈگری کالج وہاڑی اور ان کی پوری ٹیم کو ڈھیروں مبارک باد دی گئی۔

تبصرہ