مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تحصیل پھالیہ کا اجلاس

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تحصیل پھالیہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں میاں انصرمحمود صدر ایم ایس ایم شمالی پنجاب نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر عالمی میلاد کانفرنس مینار پاکستان لاہور اور کل پاکستان قومی طلبہ کنونشن کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ ایم ایس ایم پھالیہ کی ٹیم نے عزم کیا کہ ان شاءاللہ پھالیہ کی ہر ایک یوسی سے سینکڑوں طلبہ دونوں پروگراموں میں بھرپور شرکت کریں گے۔

تبصرہ