مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ملکوال کا اجلاس

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ملکوال کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں میاں انصرمحمود صدر ایم ایس ایم شمالی پنجاب نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر عالمی میلاد کانفرنس مینار پاکستنان لاہور اور کل پاکستان قومی طلبہ کنونشن قذافی اسٹڈیم لاہور کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر ملک ارسلان صدر ایم ایس ایم ملکوال نے عزم کیا کہ ان شاءاللہ ایک بڑا قافلہ دونوں پروگرام کے لیے لاہور شرکت کرے گا۔

تبصرہ