مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ جڑانوالہ کا اجلاس

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ جڑانوالہ کا اہم تنظیمی اجلاس منعقد ہوا، جس میں رانا مزمل ڈپٹی جنرل سیکرٹری ایم ایس ایم سنٹرل پنجاب نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر عالمی میلاد کانفرنس مینار پاکستنان لاہور اور کل پاکستان قومی طلبہ کنونشن قذافی اسٹڈیم لاہور کے حوالے سے شرکاء کو بریفنگ دی گئی۔

تبصرہ