جامعہ ہری پور میں ایم ایس ایم کا ممبرشپ کیمپ

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ہری پور کے زیراہتمام جامعہ ہری پور میں طلباء رابطہ مہم کے سلسلہ میں ممبرشپ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ میں سینکڑوں طلبہ نے ایم ایس ایم کی ممبرشپ لی۔ اس موقع پر میراحسن منیر صدر ایم ایس ایم کشمیر و ناردرن زون نے کیمپ میں خصوصی شرکت کی اور مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ہری پور کی پوری ٹیم کو کامیاب کیمپ کے انعقاد پر ڈھیروں مبارک باد دی۔

تبصرہ