مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کھپرو سندھ کا اجلاس

صدر ایم ایس ایم سندھ علی قریشی نے مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کھپرو سندھ کے ذمہ داران سے ملاقات کی۔ اس موقع پر اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے قومی طلبہ کنونشن یکم دسمبر الحمرا کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم لاہور کے حوالے بریفنگ دی۔ اجلاس میں ذمہ داران ایم ایس ایم کھپرو نے عزم کیا ان شاءاللہ کھپرو سے طلبہ کا ایک قافلہ قومی طلبہ کنونشن میں شرکت کرے گا۔

تبصرہ