گورنمنٹ کالج کاہنہ میں ایم ایس ایم کا ممبرشپ کیمپ

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ لاہور کے زیراہتمام گورنمنٹ کالج کاہنہ میں طلبہ رابطہ مہم کے سلسلہ میں ممبرشپ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر طلبہ نے بڑی تعداد میں کیمپ کا وزٹ کیا اور ایم ایس ایم کی ممبرشپ لی۔ چوہدری ضلج انقلابی سیکرٹری جنرل ایم ایس ایم پاکستان نے کیمپ کا دورہ کیا اور کامیاب کیمپ کے انعقاد پر اخلاق حسین صدر ایم ایس ایم لاہور اور ان کی ٹیم کو مبارک باد دی۔

تبصرہ