مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کنکوڈیا کالج کھڈیاں کے ذمہ داران سے نشست

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کنکوڈیا کالج کھڈیاں کے ذمہ داران کے ساتھ چوہدری ضلج انقلابی سیکرٹری جنرل ایم ایس ایم پاکستان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں اخلاق حسین صدر ایم ایس ایم لاہور اور محسن اقبال صدر ایم ایس ایم قصور بھی موجود تھے۔

اس موقع پر انہوں نے کل پاکستان قومی طلبہ کنونشن کے حوالے سے بریفنگ دی۔ کالج کے طلباء و ذمہ داران نے عزم ظاہر کیا کہ ان شاءاللہ کنکوڈیا کالج سے سینکڑوں طلبہ قومی طلبہ کنونشن میں شرکت کریں گے۔

تبصرہ