ایم ایس ایم اسلام آباد کے صدر کی منہاج القرآن کے رہنماوں سے ملاقات

صدر ایم ایس ایم اسلام آباد سید بلال حسن نے تحریک منہاج القرآن اسلام آباد و جملہ فورمز کے ذمہ داران و عہدیداران سے ملاقا ت کی۔ اس موقع پر انہوں نے کل پاکستان قومی طلبہ کنونشن الحمرا کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم لاہور کے حوالے سے مشاورت کی۔ ملاقات میں تبادلہ خیا ہوا کہ ایم ایس ایم اسلام آباد سے طلباء کا ایک بڑا قافلہ قومی طلبہ کنونشن میں شرکت کرے گا۔

تبصرہ