میاں انصر کی ایم ایس ایم پی ڈی خان سے ملاقات

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ پنڈدادنخان کے ذمہ داران کے ساتھ میاں انصر محمود صدر ایم ایس ایم شمالی پنجاب نے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے کل پاکستان قومی طلبہ کنونشن کے حوالے سے بریفنگ دی۔ ملاقات میں ٹیم ایم ایس ایم پنڈدادنخان نے عزم کیا کہ ان شاءاللہ سینکڑوں طلبہ پنڈدادنخان سے قومی طلبہ کنونشن میں شرکت کریں گے۔

تبصرہ