مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ لاہور کے زیراہتمام ’’تعمیر شخصیت کیمپ‘‘

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ لاہور کے زیراہتمام فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں "تعمیر شخصیت کیمپ" برائے ذمہ داران کا انعقاد کیا گیا، جس میں لاہور ڈویژن سے ایم ایس ایم کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ اس موقع پر میر احسن منیر صدر ایم ایس ایم کشمیر و ناردرن زون نے اوصاف قیادت، علامہ منہاج الدین ڈپٹی ڈائریکٹر تحریک منہاج القرآن نے امر بالمعروف و نہی عن المنکر کا فریضہ اور ہماری ذمہ داریاں اور اخلاق حسین صدر ایم ایس ایم لاہور زون نے کمیونیکشن سکلز کے موضوع پر ذمہ داران کو لیکچر دیا۔

Personality development camp by Mustafavi Students Movement

تبصرہ