مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ یونیورسٹی آف سیالکوٹ کا اجلاس

ایم ایس ایم یونیورسٹی آف سیالکوٹ کا اہم تنظیمی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں خصوصی شرکت محمّد سفیان مغل ڈویژنل صدر ایم ایس ایم گوجرانوالہ اے، ڈاکٹر ناظم صابر مصطفوی صدر ایم ایس ایم ضلع سیالکوٹ نے کی۔ اس موقع پر محمد ذوالقرنين کو صدر اور مہر شعیب کو جنرل سیکرٹری ایم ایس ایم یونیورسٹی آف سیالکوٹ کی ذمہ داری تفویض کی گئی۔

تبصرہ