ایم ایس ایم کا کراچی میں تربیتی کیمپ شروع

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کراچی کے زیراہتمام دو روزہ تنظیمی و تربیتی کیمپ شروع ہو گیا، جس میں مرکزی صدر عرفان یوسف نے شرکت کی اور شرکاء کو لیکچر دیئے۔ انہوں نے کیمپ کے پہلے روز مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کی دعوت کے موضوع پر گفتگو کی۔ اس موقع پر کراچی بھر سے زمہ داران بڑی تعداد شریک ہوئی۔

تبصرہ