ایم ایس ایم یونیورسٹی آف ایگری کلچر فیصل آباد کا اجلاس

ایم ایس ایم یونیورسٹی آف ایگری کلچر فیصل آباد کا اجلاس طاہر کھوکھر صدر جامعہ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ جس میں رانا حسن طاہر صدر ایم ایس ایم سنٹرل پنجاب نے خصوصی شرکت کی۔

اس موقع پر فہم دین، ایجوکیشن بجٹ مارچ اور دعوتی سرگرمیوں کو فروغ دینے پر بات ہوئی۔ اجلاس میں صدر جی سی یونیورسٹی محمد عثمان گجر بھی موجود تھے۔

تبصرہ