ایم ایس ایم ’’مسٹ یونیورسٹی میرپور‘‘ جموں کشمیر کے زیراہتمام درود سرکل

msm halqa durood

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ’’مسٹ یونیورسٹی میرپور‘‘ جموں کشمیر کے زیراہتمام درود سرکل کا انقعاد کیا گیا، جس میں طاہر قریشی کوآرڈینیٹر سوشل میڈیا ایم ایس ایم کشمیر نے خصوصی شرکت کی جبکہ ’’مسٹ یونیورسٹی‘‘ کے طلباء نے بھی درود سرکل میں شرکت کی۔

اس موقع پر انس قریشی صدر ایم ایس ایم مسٹ یونیورسٹی میرپور اور مبشر نذیر ناظم ایم ایس ایم مسٹ یونیورسٹی بھی موجود تھے۔ درود سرکل کے بعد ایم ایس ایم مسٹ کے ذمہ داران کا بھی اجلاس ہوا، جس میں فہم دین پراجیکٹ پر بریفنگ دی گئی۔

msm halqa durood

تبصرہ