مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام شہر اعتکاف میں تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

Training workshop in itikaf City Under MSM

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام شہر اعتکاف میں طلباء کی تربیت کیلئے ’’التربیہ 2023‘‘ کے تحت پہلے روز شاندار تربیتی ورکشاپ منعقد کی گئی۔ ٹریننگ ورکشاپ میں معروف موٹیویشنل سپیکر سلطان خان نے ’’360 Degree Peak Performance‘‘ کے عنوان پہ طلباء سے فکرانگیز گفتگو کی۔

اس موقع پر شیخ فرحان عزیز مرکزی صدر MSM پاکستان اور مرکزی و زونل ذمہ داران بھی موجود تھے جبکہ ٹریننگ ورکشاپ میں معتکفین طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

تبصرہ