شہر اعتکاف میں مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کا استقبالیہ و رجسٹریشن کیمپ

Regestration Camp in Itikaf City Under MSM

شہر اعتکاف میں مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ نے استقبالیہ و رجسٹریشن کیمپ منعقد کیا اور ملک بھر سے شہر اعتکاف میں شرکت کرنے والے MSM کے ذمہ داران کو خوش آمدید کہا۔اس موقع پر ناظم اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل محترم خرم نواز گنڈاپور نے شہر اعتکاف میں مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے رجسٹریشن کیمپ کا وزٹ کیا اور انتظامات کو سراہا۔

بعد ازاں شیخ فرحان عزیز مرکزی صدر MSM پاکستان نے بھی ’’شہر اعتکاف 2023‘‘ میں منعقدہ رجسٹریشن کیمپ کا وزٹ کیا۔ اس موقع پر میاں انصر محمود مرکزی جنرل سیکرٹری MSM پاکستان و زونل صدور بھی موجود تھے۔

تبصرہ