لیہ: مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام AIMS انسٹیٹیوٹ میں کیرئیر کونسلنگ تربیتی ورکشاپ

Career Counseling Training Workshop in Layyah under MSM

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ لیہ کے زیر اہتمام AIMS انسٹیٹیوٹ لیہ میں کیرئیر کونسلنگ کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں خصوصی شرکت مرکزی صدر MSM پاکستان شیخ فرحان عزیز نے کی۔

ورکشاپ سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ فرحان عزیز کا کہنا تھا کہ ملک و معاشرے کی تعمیر اور ترقی میں سب سے اہم کردار طلباء کا ہوتا ہے۔ نوجوانوں کو شدت پسند رجحانات سے بچانا ہمارا اولین نصب العین ہے۔ انہوں نے طلباء پر زور دیا کہ وہ پروفیشنل تعلیم پر توجہ دیں کیونکہ ملک کو ایسے نوجوانوں کی ضرورت ہے جو اسے مشکلات کی دلدل سے باہر نکال سکیں۔

تربیتی ورکشاپ میں طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

تبصرہ