گلگت: مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام ورکرز کنونشن

MSM Worker Convention in Gilgit

تحریک منہاج القرآن کے ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، نائب ناظم اعلیٰ چودھری عرفان یوسف اور صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ شیخ فرحان عزیز کی ورکرز کنونشن میں شرکت و خطاب

ورکرز کنونشن میں انجینئر محبوب ولی، توقیر یش، اورنگزیب قریشی ایڈووکیٹ، حسن علی سمیت تحریک منہاج القرآن، مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ اور جملہ فورمز کے قائدین و کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

MSM Worker Convention in Gilgit

MSM Worker Convention in Gilgit

MSM Worker Convention in Gilgit

تبصرہ