مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کی سنٹرل ایگزیکٹو کا ماہانہ اجلاس

Monthly meeting of Central Executive of MSM

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کی سنٹرل ایگزیکٹو کا ماہانہ اجلاس مرکزی جنرل سیکرٹری MSM پاکستان میاں انصر محمود کی زیرِقیادت منعقد ہوا جس میں مرکزی ذمہ داران اور زونل صدور و ناظمین نے شرکت کی۔ اجلاس میں گزشتہ ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ماہِ دسمبر کے حوالے سے نئے اہداف تیار کیے گئے۔ اسکے علاوہ اعتکاف مہم رجسٹریشن 2024، ممبرشپ کیمپس، مراکز العلم کی کلاسز کے اجراء کے حوالے سے تفصیلی ڈسکشن کے بعد آئندہ ماہ کا ورکنگ پلان تیار کیا گیا۔

Monthly meeting of Central Executive of MSM

Monthly meeting of Central Executive of MSM

Monthly meeting of Central Executive of MSM

تبصرہ