منہاجینز (مظفرگڑھ) کے اعزاز میں عشائیہ

Dinner in honor of Minhajins Muzaffargarh

جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن لاہور سے مظفرگڑھ کے فاضل ہونے والے طلباء کے اعزاز میں ’’عشائیہ‘‘ کا اہتمام کیا گیا جس میں خصوصی شرکت شیخ فرحان عزیز مرکزی صدر MSM پاکستان نے کی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی صدر MSM پاکستان کا کہنا تھا کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز سے تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کو تحریک اور مشن کا سرمایہ کہا ہے۔ اس وقت معاشرے کی بہتری اور دین کے فروغ کیلئے نوجوان علماء اپنا کلیدی کردار ادا کرسکتے ہیں۔ انکا مزید کہنا تھا کہ آپ پریکٹیکل لائف میں داخل ہونے کے بعد جہاں بھی رہیں تحریک منہاج القرآن سے جڑ کر دعوتِ حق کیلئے کوشاں رہیں۔

اس موقع پر علامہ عبدالقدوس درانی، علامہ حافظ نیاز، سینیئر منہاجینز ضلع مظفر گڑھ، اساتذہ کرام اور طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

تبصرہ