مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ راولپنڈی سنٹرل کا ایک اہم تنظیمی اجلاس منعقد ہوا، جس میں مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری اسامہ مشتاق نے شرکت کی۔ عالمی میلاد کانفرنس کی تیاریوں کے حوالے سے جامع بریفنگ دی گئی اور اہداف طے کیے گئے۔
پاکستان میں ریاستی دہشت گردی کی تاریخ کا سب سے بڑا حادثہ. اس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 14 افراد شہید ہوئے اور 90 افراد زخمی ہوگئے
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔