منہاج القرآن
لٹریچر
تعلیم
سیاست
سرورق
ہمارے متعلق
مرکزی کیبنٹ
پریس ریلیز
سرگرمیاں
آرٹیکلز
کوریج
English
’’گرین پاکستان‘‘ شجر کاری مہم 2018
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ
سرگرمیاں
نائب صدر پاکستان عوامی تحریک کا مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے مرکزی آفس کا وزٹ
07 اپریل 2021 ء
نائب صدر پاکستان عوامی تحریک راجہ زاہد محمود نے مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے مرکزی آفس کا وزٹ کیا۔ مرکزی صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ چوہدری عرفان یوسف کے ساتھ ملاقات کی اور ایم ایس ایم کی بہترین کارکردگی پر پاکستان عوامی تحریک کی طرف سے شیلڈ بھی دی۔
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ضلع مظفر گڑھ بی کی تنظیم نو مکمل
01 اپریل 2021 ء
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ضلع مظفر گڑھ بی کی تنظیم نو مکمل
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ جنوبی پنجاب کی تنظیم نو
07 مارچ 2021 ء
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ جنوبی پنجاب کی تنظیم نو کے حوالے سے منہاج القرآن اسلامک سنٹر لودھراں میں ذمہ داران کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں مرکزی صدر ایم ایس ایم پاکستان چوہدری عرفان یوسف نے کی۔ اجلاس میں احسان اللہ سنبل ہیڈ ٹریننگ کونسل ایم ایس ایم پاکستان، محمد عمران بھٹی سابق صدر ایم ایس ایم جنوبی پنجاب سمیت زونل و ضلعی ذمہ داران نے شرکت کی۔ مشاورت کے بعد سابق جنرل سیکرٹری ایم ایس ایم جنوبی پنجاب برادر راشد مصطفوی کو مرکزی ناظم دعوت ایم ایس ایم پاکستان، برادر حسن طاہر کو صدر ایم ایس ایم جنوبی پنجاب اور برادر نعیم ڈھڈی کو ناظم ایم ایس ایم جنوبی پنجاب کی ذمہ داری تفویض کی گئی۔ مرکزی صدر ایم ایس ایم نے نومنتخب اراکین کو مبارکباد پیش کی۔
ایم ایس ایم کے زیراہتمام سالانہ محفل سماع ’’حیدریم‘‘ کا انعقاد
13 فروری 2021 ء
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام قائد ڈے تقریبات کے سلسلہ میں سالانہ محفل سماع ’’حیدریم‘‘ مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوئی، جس میں معروف قوال زین زوہیب و ہمنواوں نے پرفارم کیا۔ محفل سماع میں صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام ونٹر سٹڈی و تربیتی کیمپ
22 جنوری 2021 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ گلگت بلتستان اور بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طلبہ کیلئے منعقدہ ونٹر سٹڈی و تربیتی کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کو منشیات سے بچانا ریاست، علماء کرام، سول سوسائٹی، سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ صحت مند، تعلیم یافتہ اور باکردار نوجوان ترقی اور خوشحالی کی ضمانت ہیں۔ انسداد منشیات کیلئے میڈیا مرکزی کردار کا حامل ہے۔
ایم ایس ایم علی پور چھٹہ کے زیراہتمام تربیتی ورکشاپ
29 نومبر 2020 ء
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ علی پور چٹھہ کے زیراہتمام تنظیمی و تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں چوہدری عرفان یوسف مرکزی صدر MSM پاکستان نے شرکت کی۔ اس موقع پر چوہدری ضلج انقلابی نائب صدر MSM پاکستان و معروف موٹیویشنل سپیکر نے ذمہ داران کی شخصیت سازی اور کردار سازی کے حوالے سے شرکاء کو لیکچرز دیئے۔
سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے والے فسادی ہیں: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا ’’سوشل میڈیا سمٹ‘‘ سے خطاب
10 جنوری 2021 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کی طرف سے منعقد کردہ ”سوشل میڈیا سمٹ“ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے، اسلام اور نظریہ پاکستان کی بنیادوں کے خلاف زہر افشانی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرے، قرآن پاک بغیر تحقیق کے خبر پھیلانے، الزام تراشی کرنے، دوسروں کی تضحیک کرنے سے سختی سے منع کرتا ہے۔
ایم ایس ایم میرپور خاص کا اجلاس
24 نومبر 2020 ء
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ڈگری ڈسٹرکٹ میرپور خاص کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں صدر ایم ایس ایم سندھ علی قریشی نے خصوصی شرکت کی۔
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ شاہ فیصل ٹاؤن کراچی کا اجلاس
24 نومبر 2020 ء
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ شاہ فیصل ٹاؤن کراچی کے ذمہ داران کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں عرفان یوسف مرکزی صدر ایم ایس ایم پاکستان نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں نثار احمد صدر ایم ایس ایم کراچی اور حافظ عرفان ناظم ایم ایس ایم کراچی نے بھی شرکت کی۔
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کراچی کا اجلاس
24 نومبر 2020 ء
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ پی آئی اے ٹاؤن کراچی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں مرکزی صدر ایم ایس ایم چوہدری عرفان یوسف نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں نثار احمد صدر ایم ایس ایم کراچی اور حافظ عرفان ناظم ایم ایس ایم کراچی نے بھی شرکت کی۔
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ جڑانوالہ کے زیرِاہتمام ممبر شپ کیمپ
24 نومبر 2020 ء
سٹوڈنٹس موومنٹ جڑانوالہ کے زیرِاہتمام گورنمنٹ کامرس کالج اور پنجاب کالج کے باہر طلبہ رابطہ مہم کے سلسلہ میں ممبرشپ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ میں سردار فہد مصطفوی صدر ایم ایس ایم سنٹرل پنجاب نے خصوصی شرکت کی۔
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ایبٹ آباد کا اجلاس
26 نومبر 2020 ء
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ایبٹ آباد کے ذمہ داران کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ جموں کشمیر و ناردرن زون راجہ عطاء المصطفیٰ نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے ایم ایس ایم کی ورکنگ، رفاقت سازی اور دعوتی سرگرمیوں کے اجراء پر خصوصی بریفنگ دی۔
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے مرکزی و زونل عہدیداران کے لیے تربیتی ورکشاپ
06 دسمبر 2020 ء
مرکزی نظامت تربیت کے زیراہتمام مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے مرکزی و زونل عہدیداران کے لیے تربیتی ورکشاپ مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد کی گئی۔ ورکشاپ میں ایم ایس ایم کے تمام مرکزی اور زونل سطح کے عہدیداران و ذمہ داران نے شرکت کی۔
ایم ایس ایم کراچی بن قاسم ٹاؤن کراچی کا اجلاس
25 نومبر 2020 ء
ایم ایس ایم کراچی بن قاسم ٹاؤن کراچی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں مرکزی صدر ایم ایس ایم چوہدری عرفان یوسف نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں نثار احمد صدر ایم ایس ایم کراچی اور حافظ عرفان ناظم ایم ایس ایم کراچی بھی شریک ہوئے۔
ایم ایس ایم راولپنڈی کے عہدیداروں کی نشست
25 نومبر 2020 ء
میاں انصر محمود صدر ایم ایس ایم شمالی پنجاب کی مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ پی پی 12 راولپنڈی کے ذمہ داران کے ساتھ ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے ایم ایس ایم کی ورکنگ کو مزید تیز کرنے اور دعوتی سرگرمیوں بارے بریفنگ دی۔
ایم ایس ایم واہ کینٹ کے عہدیداروں کی نشست
24 نومبر 2020 ء
میاں انصر محمود صدر ایم ایس ایم شمالی پنجاب کی مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ واہ کینٹ کے ذمہ داران کے ساتھ نشست ہوئی۔ نشست میں ایم ایس ایم واہ کینٹ کے تمام ذمہ داران نے شرکت کی۔
ایم ایس ایم ٹنڈو آدم سندھ کے ذمہ داران کی نشست
22 نومبر 2020 ء
ایم ایس ایم سندھ کے صدر علی قریشی نے مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ٹنڈو آدم سندھ کے ذمہ داران سے ملاقات کی۔ اس موقع پر یاسر کھوسو نائب صدر ایم ایس ایم سندھ اور مبشر علی صدر ایم ایس ایم ٹنڈو آدم بھی موجود تھے۔
ایم ایس ایم چوک اعظم لیہ کی تنظیم نو
22 نومبر 2020 ء
یم ایس ایم چوک اعظم لیہ کے ذمہ داران کا اجلاس ہوا، جس میں صدر ایم ایس ایم جنوبی پنجاب عمران بھٹی نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں ایم ایس ایم چوک اعظم تنظیم کی تنظیم نو کی گئی۔
ایم ایس ایم فاضل پور کے تنظیمی عہدیداروں کی نشست
22 نومبر 2020 ء
ایم ایس ایم جنوبی پنجاب کے صدر عمران بھٹی نے ایم ایس ایم فاضل پور کے ذمہ داران سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے ایم ایس ایم کے ورکنگ پلان پر بریفنگ دی اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے بتایا۔
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کی ڈی جی خان میں تنظیم سازی
22 نومبر 2020 ء
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ جنوبی پنجاب کے صدر عمران یوسف سے سپیریئر کالج ڈیرہ غازی خان کے طلباء نے ملاقات کی۔ ملاقات میں انہوں نے طلباء کو ایم ایس ایم کی ورکنگ پالیسی پر بریفنگ دی۔
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
31
32
33
34
35
36
37
38
39
40
41
42
43
آگے
Tweets by MSMPakistan
اہم معلومات
آرٹیکلز
قائداعظمؒ اور محبت رسول ﷺ
بانی پاکستان ملت اسلامیہ کے نبض شناس بھی تھے
آزادیِ اِظہارِ رائے کی حدود و قیود
رزمِ حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن
تعلیم و تربیت میں اساتذہ کا کردار
مزید