کراچی: مصطفوی اسٹوڈنٹس موومنٹ کی ایوارڈ تقریب 5 فروری کو ہاکس بے میں ہو گی

کراچی (2 فروری2018) مصطفوی اسٹوڈنٹس موومنٹ کراچی کے صدر وسیم اختر نے کہا ہے MSM کراچی کے زیراہتمام تقریب تقسیم انعامات و ایوارڈ 5 فروری بانیز ہال ہاکس بے روڈ پر منعقد ہو گا۔ جس میں تعلیم، صحت، اسپورٹس اور انسانی حقو ق کیلئے کام کرنے والی شخصیات کو انکی کارکردگی پر ایوارڈ دئے جائیں گے۔ تقریب تقسیم ایوارڈ میں معزز سیاسی، سماجی، انسانی حقوق سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے اور شعبہ تعلیم سے تعلق رکھنے والی شخصیات شرکت کریں گی۔

تبصرہ