ایم ایس ایم تحصیل احمد پور سیال کی تنظیم نو


مصطفوی اسٹوڈنٹس موومنٹ تحصیل احمد پور سیال سیشن 19-2018 کی تنظیم نو کی گئی، تنظیم نو کے اجلاس میں رانا تجمل حسین سیکرٹری جنرل ایم ایس ایم نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر شوکت خان کو ایم ایس ایم احمد سیال کا صدر اور محمد طارق عزیز کو جنرل سیکرٹری کی ذمہ داری دی گئی۔ اجلاس میں ایم ایس ایم کے آئندہ کے اہداف پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ اجلاس کا اختتام دعائے خیر سے ہوا۔

تبصرہ